How to Get Rank on ITDunya

Go down

How to Get Rank on ITDunya

Post by Yousaf Jameel on Thu Nov 16, 2017 5:06 pm




اُمید کرتاہوں تمام دوست فٹ فاٹ ہوں گے۔۔۔۔
دوستو یہ تھریڈ اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ آپ دوستوں کویہ بتایا جا سکے کہ آپ آئی ٹی دنیاڈاٹ نیٹ پر۔
،ونر، وی آئی پی،موبائل ایکسپرٹ، ماڈریٹر،اور سپر ماڈریٹر،
کیسے بن سکتے ہیں۔۔۔۔۔
ٓآپ صرف ان کچھ بنیادی باتوں پر عمل کر کے رینک حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
۱)کسی بھی میمبر کو رینک دینے سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے۔کہ اُس کا آئی ٹی سیکشن میں کیا کام ہے۔؟
جو میمبر آئی ٹی کے سیکشن میں جتنا اچھا کام کرے گا۔۔
اُس کے رینک حاصل کرنے کے چانسز اُتنے ہی زیادو ہوں گے۔(یہ نہ ہوکہ ٓپ باقی سارے سیکشنز کو بھول جائیں)۔
۲)دوسری اور سب سے اہم بات یہ دیکھی جاتی ہے کہ میمبر کے تھریڈ اُردو، زبان میں کتنے ہیں۔۔
یہاں میں واضع کرتا چلوں کہ میں رومن اُردو کی بات نہیں کر رہا ہوں۔تو کوشش کریں کہ اُردو زبان میں زیادہ سے زیادو تھریڈ بنائیں۔۔۔۔۔۔
۳) دوسرے میمبر کی پرابلم کو زیادہ سے زیادہ حل کرنے
کی کوشش کریں۔۔۔۔۔
۴)ہر ایک کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں۔۔۔۔۔
۵)اپنے سینئرز کا احترام کریں۔۔۔۔۔
۶)آئی ٹی دنیاڈاٹ نیٹ پر کسی بھی دوسرے فارم کا لنک دینا ممنوع ہے،۔
اس سے اجتناب کریں۔
اس کی سزا انفریکشن سے بین تک ہو سکتی
۷)آئی ٹی دنیاڈاٹ نیٹ میں سیمپنگ کی بالکل اجازت نہیں ہے۔
اس سے گریز کریں۔۔۔۔۔
۸)فارم کو زیادہ سے زیادو ٹائم دینے کی کوشش
کریں۔۔۔۔۔۔

۹)اگر آپ کو فارم کے بارے میں کوئی شکایت ہے۔یا آپ کو ئی تجویز دینا چاہتے ہیں
تو آپ تجویز اوشکایت والے سیکشن میں اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

۱۰)فارم پر ای میل ائی ڈی دینا الآو نہیں ہے۔۔۔۔

۱۱)اور نہ ہی موبائیل نمبر دینے کی اجازت ہے۔۔۔۔۔۔
مہربانی فرما کر اس سے گریز کریں۔۔۔۔۔
۔


دوستو آپ ان ساری باتوں پر عمل کر کے جلد کوئی اچھا رینک حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔
تو دوستو اب آپ محنت کریں۔
اور مجھے دیں اجازت
*****اللہ حافظ*****

avatar
Yousaf Jameel
Administrator
Administrator

Posts : 16
Join date : 2017-11-13
Age : 20
Location : Itdunya.net

Back to top Go down

Re: How to Get Rank on ITDunya

Post by Admin on Fri Nov 17, 2017 11:21 am

Nice
avatar
Admin
Administrator
Administrator

Posts : 44
Join date : 2017-10-17
Age : 23
Location : iTDunya.NeT

http://www.itdunya.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Copyright© 2017 ITDunya.Net. All rights reserved.Powered By iTMasTER