Apni Khud ki wordpress Website Banwao with own domain name and unlimited hosting

Go down

Apni Khud ki wordpress Website Banwao with own domain name and unlimited hosting

Post by Admin on Thu Nov 16, 2017 9:50 am

اسلام و علیکم
آج کل میں دیکھ رہا ہوں لوگ اپنی ویبسائیٹ بنوانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس نہ اتنا پیسے ہوتے ہیں اورنہ ہی ان کی کوئی آن لائن بینکنگ وغیرہ کا کوئی سسٹم ہوتا ہے
تو اسی لئیے مین نے سوچا ہے کہ جو بھی اپنی ویبسائیٹ بنوانا چاہتا ہے تو اسے میں ویبسائیٹ بنا دوں گا جوکہ خود کی ویب ڈومین ہو گی اور انلیمیٹڈ ہوسٹنگ ہو
گی
اوربہت ہی سستے میں بنا کر دو گا اور ویبسائیٹ کو چلانے کا سارا پراسس بھی سمجھاؤں گا
تو یہ میں آپ کو بتانا ضروری سمجھوں گا کہ یہ صرف ایک سال کے لئیے ہو گی اس کے آگے آپ کو پیسے بھرنے پڑے گے
تو آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ بندہ ہم سے بھی پیسے لے رہا ہے اور کہ رہا ہے کہ آگے بھی پیسے بھرنے پڑیں گے
تو اس کا بھی طریقہ بھی ہے میرے پاس
آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے گوگل ایدسینس بنانا ہے اور گوگل کے ایڈ اپنی ویبسائیٹ پر لگانے ہیں اور آپ نے اپنی ویبسائیٹ کو اپنے فیس بک پیج کے ساتھ مونو ٹائیز کر دینا ہے
تو اس طرح آپ کے پاس ایک سال میں اچھی خاصی ارننگ ہو جائے گی جس سے آپ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین کے پیسے بھر سکتے ہیں
کمائی آپ کے وویورز کے حساب سے ہو گے
اگر آپ ویبسائیٹ بنوانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں
avatar
Admin
Administrator
Administrator

Posts : 44
Join date : 2017-10-17
Age : 23
Location : iTDunya.NeT

http://www.itdunya.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Copyright© 2017 ITDunya.Net. All rights reserved.Powered By iTMasTER