Enjoy Ufone Free Internet

Go down

Enjoy Ufone Free Internet

Post by Admin on Thu Nov 09, 2017 11:07 am

اسلام علیکم
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک اور آئی ٹی دنیا پہ مزے کر رہے ہونگے...
جیسا کہ کئی ممبرز کو پتا ہے کہ آج کل یوفون کا فری انٹرنیٹ یووار فریڈم ایپس پہ چل رہا ہے... لیکن اسی طرح میں آج آپ لوگوں کو یوسی ہنڈلر ایپس پہ یوفون کا فری انٹرنیٹ کا طریقہ بتاؤ گا جو ویری ایزی میتڈ ہے. سو اینی وے چلتے ہے تھریڈ کی طرف...
(1) سب سے پہلے اپ کے موبائل میں یوسی ہنڈلر ہونا چاہیے...
(2) اس کے بعد پراکسی "ریال ہوٹ" کرنا ہے...
(3) اور آحر میں پراکسی سرور میں "یوفون ڈاٹ کم" لکھنا ہے اور سیو کرنا ہے... سو آپ کا فری انٹرنیٹ شروع ہو جائے گا...
نوٹ: فلحال صرف یوفون فری انٹرنیٹ پہ براوزینگ کام کر رہا ہے.... آگر کسی کے پاس ڈاؤنلوڈ ورکنگ ہے تو پلیز شیئر کرے.
واسلام ....
avatar
Admin
Administrator
Administrator

Posts : 44
Join date : 2017-10-17
Age : 23
Location : iTDunya.NeT

http://www.itdunya.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Copyright© 2017 ITDunya.Net. All rights reserved.Powered By iTMasTER